شکست کا خوف، پاکستان ورلڈکپ سے باہر
پاکستان کے خلاف بھارت کی مکارانہ چالیں جیسے ہر شعبہ زندگی میں اپنے عروج پر ہیں اسی طرح کھیل کے میدان میں بھی پاکستان کو اپنی چالوں سے نیچا دکھانے کی مکروہ اور کامیاب سازشیں کر رہا ہے، آئی سی سی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو بحرانوں کا شکار کرنا تو بھارتی شیوہ رہا ہے، اب لومڑی زہنیت کے مالک ملک نے ہاکی میں بھی میدان میں اترنے کی بجائے اپنی روایتی کمینگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایف آئی ایچ سے ملی بھگت کرکے پاکستان جونیئر ٹیم کو بھارت میں شروع ہونے والے ورلڈکپ سے نکال باہر کیا ہے، کیونہ بھارتی ہاکی فیڈریشن جانتی ہے ملائشیا میں ہونے حالیہ ٹورنامنٹ میں پاکستانی شیروں کی کارکردگی عمدہ رہی ہے اور کہیں ایسا نہ ہو کہ پاکستانی کھلاڑی ایک بار پھر شکست دیں اور اپنی شرٹیں اتار کر بھارتی متعصب شائقین کا منہ نہ چڑھاتے رہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن اور ٹیم انتظامیہ نے اسے پاکستان کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شکست کا خوف بھارتی بھنیے کی دھوتی ڈھیلی کیے ہوئے ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں