More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

کرکٹر محمد حفیظ کو بنگلہ دیش ائیرپورٹ پر مشکلات کا سامنا

کرکٹر محمد حفیظ کو بنگلہ دیش ائیرپورٹ پر مشکلات کا سامنا

لاہور : قومی کرکٹر محمد حفیظ کو بنگلہ دیش ائیرپورٹ پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق   محمد حفیظ کو  ویزا ختم ہونے پر 5 گھنٹے ائیرپورٹ پر بٹھایا گیا ۔محمد حفیظ بنگلہ دیش پریمیر لیگ میں شرکت کیلئے گزشتہ روز پاکستان سے روانہ ہوئے تھے۔

بنگلاس دیشچ پریمئیر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت نے گزشتہ سال کافی رونق لگا دی اور اس سال بھی  متعدد پاکستانی کھلاڑی  بنگلادیش پریمئیر لیگ کھیلنے کے لیے گزشتہ روز بنگلادیش روانہ    ہو ئے تھے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں