More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

نیوزی لینڈ کے  اوپنر بلے باز ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز ٹام لیتھم نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے اوپنر بلے باز ٹام لیتھم نے سری لنکا کے خلاف ویلنگٹن ٹیسٹ میں بیٹ کیری کرتے ہوئے انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیلی ، لیتھم نے 264 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر ایلسٹرکک کا ریکارڈ توڑ دیا۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں