More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ثنا میر کی آئرلینڈ کی کپتان کو کرائی گئی گیند ٹورنامنٹ کا بہترین لمحہ ہے ،آئی سی سی

ثنا میر کی   آئرلینڈ کی کپتان کو کرائی گئی گیند ٹورنامنٹ کا بہترین لمحہ  ہے ،آئی سی سی

لاہور:  ویمن ٹی 20 عالمی کپ میں سابق کپتان ثنا میر کی گیند کو “پلے آف دی ٹورنامنٹ” قرار دے دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے ویمن ٹی 20 عالمی کپ میں ثنا میر کی  آئرلینڈ کی کپتان لورا ڈینلے  کو کرائی گئی گیند کو ٹورنامنٹ کا بہترین لمحہ قرار دیا۔ثنا نے آئرش کپتان کو شاندار لیگ بریک گیند پر بولڈ کیا تھا۔

پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر ثنا میر کی شاندار باؤلنگ پر مبارک باد دی اور ٹویٹر پر لکھا ” مبارک ہو ثنا میر آپ واقعی اس اعزاز کی حقدار تھی “۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں