More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کرس گیل کی والدہ انتقال کر گئیں

کرس گیل کی والدہ انتقال کر گئیں

نگسٹن: ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل کی والدہ ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کے مطابق کرس گیل کا والدہ کے انتقال کے حوالے سے سوشل میڈیا پر اطلاع دیتے ہوئے کہناتھا کہ ا ن کے خاندان کے لئے یہ ایک مشکل گھڑی ہے۔ انہوں نے اپنی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرنے والوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ میں تمام لوگوں کا شکر گزار ہوں ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں