More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پی ایس ایل فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

پی ایس ایل فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کی اپیل پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: پی سی بی کے جج نے پی ایس ایل فکسنگ کیس میں ناصر جمشید کی اپیل پرفیصلہ محفوظ کر لیا، قومی بلے باز کو دس سال کی پابندی کا سامنا ہے۔

پی ایس ایل فکسنگ سکینڈل میں ناصرجمشید کی اپیل پر پی سی بی جج نے فیصلہ محفوظ کرلیا، اوپنر پر 10 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ ناصر جمشید نے بلیک لسٹ سے بھی نام خارج کرنے کی اپیل کررکھی ہے۔اوپنر کے وکیل نے فیصلہ خلاف آنے پر عدالت جانے کا عندیہ دے دیا،

پی سی بی کے وکیل پرامید ہیں کہ کرکٹر کی سزا برقرار رہے گی، پی سی بی کے ٹربیونل نے ناصر جمشید کوسزا سنائی تھی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں