More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

بھارت سے میچ سے قبل پاکستان کو بڑا جھٹکا لگ گیا

بھارت سے میچ سے قبل  پاکستان کو  بڑا جھٹکا لگ گیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے واپس وطن روانہ ہوگئے ہیں۔

قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم پاک بھارت میچ کیلئے دبئی میں موجود ہے، جہاں اظہر محمود کو اپنے بھتیجے کی وفات کی اطلاع ملی، جس کے بعد وہ فوری طور پر وطن واپس لوٹ رہے ہیں، آئندہ ایک دو روز میں وہ قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔

واضح رہے کہ اظہر محمود  کی کوچنگ میں پاکستانی ٹیم نے آئی سی سی چیپمیئنز ٹرافی اپنے نام کی تھی  اور اظہر محمود پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے علاوہ پی ایس ایل کی ٹیم کراچی کنگز کے بھی باؤلنگ کوچ ہیں ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں