More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

شعیب ملک کے بیٹے کی نیشنلیٹی کس ملک کی ہوگی

شعیب ملک کے بیٹے کی نیشنلیٹی کس ملک کی ہوگی

لاہور: شعیب ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاہے کہ ” بھارت کے ساتھ میچ میرے لیے صرف ایک میچ ہی ہوگا ، اس میں پریشر نہیں لوں گا۔”۔

لیکن چونکہ دونوں ملکوں کی ٹیمیں جب آپسی میں ٹکراتی ہیں کہ  دونوں ملکوں کی عوام دیکھ رہی ہوتی لیکن اس کے باوجود میں اس کا پریشر نہیں لوں گا۔

نئے آنے والے بے بی کے بارے میں بات کرتے ہوئے اس اہم موقع کے لیے اچھا ہی کی امید کررہاہوں اور دعا ہے سب اچھے سے ہوجائے ۔ثانیہ مرزا خود ایک ایتھلیٹ ہیں میری کوشش ہے کہ  جب بچے کی ڈلیوری کا وقت ہوگا تو میری کوشش ہو گی اس کے پاس ہوں ۔

تابی لیکس کے سوال کہ ہم  بہت جلدی بہت جلد چاچا بننے والے ہیں ۔ آپ کے بیٹے یا بیٹی کی نیشنلیٹی کس ملک کی ہوگی ۔شعیب ملک نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میرے بیٹے یا بیٹی کی نیشنلٹی  پاکستان اور بھارت کی نہیں بلکہ تیسرے ملک کی ہوگی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں