More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

عدنان اکمل کا آپریشن کامیاب ، ڈاکٹروں کا 8 روز آرام کا مشورہ

عدنان اکمل کا آپریشن کامیاب ، ڈاکٹروں کا 8 روز آرام کا مشورہ

لاہور: قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر عدنان اکمل کا آپریشن کامیاب ہو گیاہے اور ان کے گردے کی پتھری نکال دی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی عمر اور کامران اکمل کے بھائی عدنان اکمل نے ٹویٹر اکاﺅنٹ پرتازہ تصویر بھی جاری کی جس کے ساتھ پیغام میں انہو ںنے پاکستانی عوام سے دعاﺅں کیلئے اپیل کی ہے ۔

news-1533195890-3795

عدنان اکمل کا کہناتھا کہ مہربانی فرما کر میرے لیے دعاکریں کیونکہ مجھے آپ کی دعاﺅں کی ضرورت ہے ۔ان کا کہناتھا کہ مجھے یقین ہے کہ آپ اگر اپنے گھر والوں کو بہترین تحفہ دینا چاہتے ہیں تو صحت کا ہو تاہے ۔

عدنان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز نے 8 روز آرام کا مشورہ دیاہے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں