More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

اور کپتان سرفراز احمد کیپنگ چھوڑ کر باہر آگئے

اور کپتان سرفراز احمد کیپنگ چھوڑ کر باہر آگئے

جی ہاں انگلینڈ سے خبریں ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کہ جنکو ہر میچ میں کیپنگ کے فرائض اس لیے سرانجام دینا پڑ رہے ہیں کہ ٹیم میں کوئی متبادل وکٹ کیپر شامل ہی نہیں گیا

لیسٹر کے خلاف اچانک کپتان کو وکٹ کیپنگ چھوڑ کر باہر آنا پڑا اور ان کی جگہ مستند بلے باز اسد شفیق کو وکٹ کیپنگ کرنی پڑ رہی ہے
اس بارے میں ٹیم منیجمنٹ کا کہنا ہے کہ کپتان ٹھیک ٹھاک ہیں اور محض آرام کی غرض سے باہر آئے ہیں
ہمیں بھی پوری امید ہے کہ کپتان مکمل فٹ ہیں اور نہ ہی ان کو ٹھنڈ لگی ہے اور وہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں نہ صرف ٹیم کی قیادت کریں گے بلکہ وکٹ کیپنگ بھی کریں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں