روٹی کی یہ تعظیم پاکستان میں ہوتی تو بدعت کا فتوی لگ جاتا
جی ہاں یہ مناظر ہیں یورپا لیگ کے سیمی فائنل کے جہاں جرمن فٹبالر میسوت اووزل کارنر کک کی تیاری پکڑ رہے تھے کہ مخالف ٹیم ایٹلیٹیکو کے فینز میں سے ایک نے ان پر ڈبل روٹی کا ٹکڑا پھینک دیا
میسوت اووزل نے کوئی سخت رد عمل دینے کی بجائے ڈب روٹی کا ٹکڑا اٹھایا ،،،، چوما اور ماتھے سے لگایا اور اونچی جگہ پر رکھ دیا،،،، جس پر تماشائی خاصے حیران ہوئے
مگر ان کی حیرانگی اس وقت ختم ہوگئی کہ جب ان کو پتہ چلا کہ مسلمان کھانا ضائع کرنے کی بجائے کسی کو دینے کی تلقین کرتا ہے
میسوت اووزل کے اس اقدام کو بڑی ستائش کی نظر سے دیکھا جا رہا ہےاور ان کا یہ اقدام ورلڈ میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں