More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

اور عامر کو ویزہ مل گیا

اور عامر کو ویزہ مل گیا

جی ہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق پاکستانی فاسٹ باولر محمد عامر کو ویزہ مل گیا ہے اور وہ کل انگلینڈ کے لیے روانہ ہونگے
یاد رہے محمد عامر کے بارے میں ہر کوئی اپنی اپنی تحقیق کے مطابق خبریں چھاپ رہا تھا کہ
کوئی کہہ رہا تھا کہ وہ مکمل فٹ نہیں ہیں
کوئی کہہ رہا تھا کہ انگلینڈ ان کو ویزہ دینا نہیں چاہتا
ان تمام افواہوں نے دم توڑ دیا ہے اور
محمد عامر کل انگلینڈ میں قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں