More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کراچی:سیمی بھی کراچی کی بریانی کے مداح نکلے، وائرل ویڈیو دیکھیں‌

کراچی:سیمی بھی کراچی کی بریانی کے مداح نکلے، وائرل ویڈیو دیکھیں‌

کراچی:سیمی بھی کراچی کی بریانی کے مداح نکلے
دوسری جانب ڈیرن سیمی کے ٹوئٹر پر پیغام میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ بھی کراچی کی بریانی کے مداح ہیں۔اپنے اردو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی کی بریانی بیسٹ ہے، اسے کھاکر انہیں بہت مزہ آیا۔انہوں نے اس موقع پر کراچی کے شہریوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

خیال رہے کہ کراچی میں 2009 کے بعد بڑی کرکٹ کی واپسی ہورہی ہے جس کے لیے شہر قائد کا شاندار انداز میں سجایا گیا ہے جبکہ فائنل کے حوالے سے

تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں

blockquote class=”twitter-video” data-lang=”en”><p lang=”hi” dir=”ltr”>To Karachi <a href=”https://t.co/O6oPthh0v7″>pic.twitter.com/O6oPthh0v7</a></p>&mdash; Daren Sammy (@darensammy88) <a href=”https://twitter.com/darensammy88/status/977517016339894273?ref_src=twsrc%5Etfw”>March 24, 2018</a></blockquote>
<script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں