More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

معطل اوپنر شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی، 10 لاکھ جرمانہ

معطل اوپنر شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی، 10 لاکھ جرمانہ

لاہور: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کا آخری فیصلہ بھی آ گیا۔ معطل اوپنر شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی لگا دی گئی۔ کرکٹر شاہ زیب حسن پر 10لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

اسپاٹ فکسنگ الزام میں شرجیل خان اور خالد لطیف کو بھی معطل کیا گیا تھا جبکہ ناصر جمشید کو سہولت کاری کے الزام میں عبوری طور پر معطل کیا گیا تھا۔  محمد عرفان کو بکی سے رابطوں کی بروقت اطلاع نہ دینے پر پی سی بی ڈسپلنری پینل کی جانب سے معطلی اور جرمانے کی سزا سنائی جو وہ کاٹ چکے ہیں۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں