More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

افتتاحی تقریب اور میچ کے پاکستانی اوقات

افتتاحی تقریب اور میچ کے پاکستانی اوقات

پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ تقریب آج ہونے جارہی ہے جسکے تمام ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں اور دنیا بھر میں کڑوڑوں شائقین کرکٹ ٹیلی ویژنز اور ویب سائیٹس کے ذریعے یہ مناظر دیکھیں گے
شائقین کرکٹ کی اکثریت ابھی پاکستانی وقت کے مطابق کب ہو رہی ہے کا بار بار پوچھ رہے ہیں تو آج کی تقریب کے اوقات کچھ ہونگے

افتتاحی تقریب : 8:00 بجے رات تا 9:25 بجے رات

ٹاس : دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز

میچ شروع : 10:00 بجے رات

ہم آپکو پھر سے بتا رہے ہیں کہ بتائے گئے وقت پاکستانی وقت ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں