دوسرا ٹی20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 202 رنز کا ہدف دے دیا
آکلینڈ : نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں شامل ہونے والے احمد شہزاد نے فخر زمان کیساتھ مل کر ”کمال ا وپننگ بیسٹمین کی شاندار بیٹنگ کی بدولت 20 اوورز میں201بنائے ہیں اور نیوزی لینڈ کو جیتنے کے لیے 202 اسطرح پاکستان نے نیوزی لینڈ میں اس ٹی 20 سیریز کا بڑا ٹوٹل کر لیا ہے ۔
یاد رہے احمد شہزاد اور فخرزمان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے ایک وکٹ کے نقصان 10 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 94 رنز بنا لئے ہیں۔ احمد شہزاد اور فخر زمان دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے چوکوں کی بارش کر دی ہے۔ احمد شہزاد نے صرف 34 گیندوں پر 6 چوکوں کی مدد سے44 رنز بنائے ہیں جبکہ فخر زمان نے 22 گیندوں پر 5 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 50رنز بنا کر آوٹ ہوئے ۔
جبکہ بابر اعظم نے 46 رنز اور کپتان سرفراز احمد نے 41رنز بنائے ۔ پاکستانی ٹیم نے چار کھلاڑیوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے ہیں ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں