پھر وقت ” دعا ” آیا ہے
ھماری قومی کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ میں حسب توقع حسب عادت وھی پرفارمنس دی ھے ون ڈے سیریز کے آغاز میں جس کی امید ھم سب ھی کو تھی پتا نھی ھم کیوں توقعات کی بیل منڈیر پر جلد چڑھا دیتے ھیں ،، کنڈیشن آبھوا یا موسم جانوروں پر بھی اثر کرتا ھے یے تو پھر بھی’معصوم’ کھلاڑی تھے؟ شدید گرمی میں ایشیز کھیلنے والے’انگلینڈ’ کی ٹیم ڈھیر ھوسکتی ھے تو ھماری ٹیم بھی کوئی کھیت کی’مولی گاجر’ تھوڑی ھے؟؟ جو سخت سردی میں ٹک پاتی ؟بات ھار کی نھی ھے ھار جیت کھیل کاحصہ ھی ھے پر ھماری کرکٹ ٹیم تو تھالی میں رکھ کر جیت نیوزی لینڈ کو سرپرائیز دے رھی ھے اس سے تو خود نیوزی لینڈ بھی حیران ھوگی،، لفظ فائیٹ کھیلوں میں بھت سنا ھے پریے لفظ ھماری ٹیم کے لئی بلکل انجانا ھے، سیلفیوں کی برسات اور سیر سپاٹے سے شاندار آغاز کرنے والی ھماری قومی ٹیم اپنے مشن امپاسبل پر اگر دھیان دے تو شاید اسکا نتیجا’بھتر’ بھی نکل سکتا ھے، پوری ٹیم بیٹنگ کے معاملے میں کلب بالرز کے سامنے ڈھیر ھوگئی پر دوسری طرف سے حریف ٹیم نے ورلڈ کلاس بالنگ کے سامنے ایسی بیٹنگ کی کے لگتا تھا کے ھماری بولنگ کلب کی بھی نھی فیلڈنگ تو ماشاءاللہ ھماری’ورلڈکلاس’ کی ھے اس لئے چیمپئینزٹرافی کی’خمار’ سے ٹیم کو نکلنا ھوگا ویسے بھی کسی کھیل کی بھی ٹیم کا اصل مقابلا دوسرے ھی ملکی کنڈیشن میں ھوتا ھے سو لگتا ھے ٹیم جب تک سنبھلے تب تک’ون ڈے سیریز’ سے ھاتھ دھونا پڑے گا،، بیٹنگ کا مسئلا ازل سے رھا ھے ھم کم ھی بھترین بیٹسمین دے پائیں ھیں کرکٹ کی دنیا کوبالنگ ھی ھمیشہ ھماری طاقت اور فتح کا سبب بنا ھے پر جھاں ٹی ٹوئنٹی میں آجکل 250 رنز بن رھے ھوں وھاں ھم 50 اوورزمیں 150 رنز پر ڈھیر ھوجائے اور سونے پے سھاگا فیلڈنگ میں بھی کسر نہ چھوڑیں تو پھرباولنگ ورلڈ کلاس کی کم تھرڈ کلاس کی زیادھ ھوجاتی ھے اور پھر ھمارے جیسے کمزور دل کے لوگ مصلے بچھاکر خدا کو تنگ کرتے ھوئے’معجزے’ کی آس لگاکر بیٹجھ جاتے ھیں اپنے مطلب میں یے بھی نھی سوچتے کے خدا کو بھی انتھک محنت اور لگن پسند ھے پر اس دفعا شکست کے ساتھ موسم کے بادلوں نے بھی خوب ساتھ دیا ھے ھمارا نھی نیوزی لینڈ کا،،، سوبھلا موسم کب تک ساتھ دیگا،،،میزبان ٹیم کا اب اتناتو ابرکرم ضرور کریگا کے’سیریزھی ڈراکرادے ،،،ھائے کاش ؟ایسا ھی ھوجائےاک اور معجزے کی توقعع اور دعا قوم کرے ،،،،باقی کاکام ٹیم کرے !۰۰۰۰”””
اپنی رائے کا اظہار کریں