More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

شاہ زیب حسن کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

شاہ زیب حسن کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی

لاہور: شاہ زیب حسن کیس کی سماعت ایک بار پھر ملتوی ہو گئی ہے

تفصیلات کے مطابق کرکٹر محمد عرفان کی عدم دستیابی کے باعث 6 میں سے 3 سماعتیں ملتوی ہوئی۔  ٹی 10 لیگ میں مصروفیت، محمد عرفان آج بھی دستیاب نہیں،،سماعت غیرمعینہ مدت تک کیلئے ملتوی کی گئی۔

نئی تاریخوں کا اعلان عرفان کی دستیابی دیکھ کر کیا جائے گا۔کیس میں شاہ زیب حسن کے وکلاء محمد عرفان سے جرح کررہے ہیں۔ جبکہ محمد عرفان کیس میں پی سی بی کے گواہ ہیں۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں