More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

شاداب خان اور حسن علی اب کھیلیں گے ہانگ کانگ میں ٹی ٹونٹی کرکٹ

شاداب خان اور حسن علی اب کھیلیں گے ہانگ کانگ میں ٹی ٹونٹی کرکٹ

جی ہاں پاکستانی کرکٹرز حسن علی اور شاداب خان نے ہانگ کانگ میں بھی ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلنے کا معاہدہ کر لیا ہے،،، تفصیلات کے مطابق آئندہ برس فروری میں ٹی ٹونٹی بلٹز میں دونوں کھلاڑی ہسنگ کسنگ آئِ لینڈ یونائٹڈ کی نمائندگی کریں گے جسکے مالک اسلام آباد یونائٹڈ کے مالک علی نقوی ہیں
حسین طلعت اور ویسٹ انڈیز کے مشہور آل راونڈر آندرے رسل بھی ہانگ کانگ آئی لینڈ یونائیٹد کی ٹیم میں شامل ہونگے۔

ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ کے بعد فروری میں شروع ہوگی جبکہ گزشتہ برس سابق کپتان مصباح الحق آئی لینڈ یونائٹڈ کی ٹیم کا حصہ تھے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں