More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

بوم بوم آفریدی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بوم بوم آفریدی نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

     شارجہ میں شروع ہونے والی ٹی ٹین لیگ میں پہلے ہی دن سنسنی خیز کرکٹ لیگ دیکھنے کو مل لگی ہے،،، پہلی رات کے دوسرے میچ میں ٹاکرا پڑا پختونز اور ماراٹھا عریبیئبنز کا ،،مگر پختونز نے 121 رنز کا ہدف کھڑا کرکے اپنے حریف کے لیے مشکلات کا پہاڑ کھڑا کردیا
شاہد آفریدی نے تو سب کو حیران ہی کر دیا جب انہوں نے ٹی ٹین لیگ میں ہیٹرک جیسا کارنامہ سرانجام دے ڈالا،،انہوں نے لیگ کے پہلے ہی دن اپنے ہی اوور میں براوو اور وریندر سہواگ جیسے کھلاڑیوں کو آوٹ کرکے اپنی اور ٹی ٹونٹی کرکٹ کی پہلی ہیٹرک مکمل کی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں