More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ناصر جمشید پر پابندی کا امکان، فیصلہ کب جانیئے؟

ناصر جمشید پر پابندی کا امکان، فیصلہ کب جانیئے؟

“سپاٹ فکسنگ” 

لاہور: سپاٹ فکسنگ کیس میں ایک اور معطل کرکٹر پر پابندی رواں ہفتے لگنے کا امکان ہے، کیس میں عدم تعاون کرنے پر ناصر جمشید کو ایک سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

ناصرجمشید پرپابندی کی تلوارلٹکنےلگی،ناصرجمشید پرالزام ہے کہ انہوں نے ٹریبونل سے تعاون کیا ، نہ فکسرزسےمتعلقمعلومات فراہم کیں ۔تین رکنی ٹربیونل ناصر جمشید پر 6 ماہ سے ایک سال تک کی پابندی لگاسکتا ہے۔
اسپاٹ فکسنگ کیس میں خالدلطیف اورشرجیل خان پرپانچ سال کی پابندی لگ چکی ہے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں