More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز۔۔۔ میلبرن: ایم سی جی میں پاکستان ٹیم کی دوسرے روز بھی بھرپور ٹریننگ میلبرن: قومی کھلاڑیوں کی ایم سی جی میں بھرپور فیلڈنگ ڈرلز میلبرن: نیٹ پریکٹس میں قومی بلے بازوں نے فاسٹ بالرز کا سامنا کیا میلبرن: پاکستان آسٹریلیا پہلا ون ڈے میچ پیر کے روز ایم سی جی میں ہوگا ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کیا ہے۔ ترجمان ظہیر عباس کی گورننگ بورڈ میں سٹیٹ بینک کے موجودہ ممبر کی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔ ترجمان پی سی بی کے گورننگ بورڈ کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ ترجمان ٹکرز ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کیمپ میں ۔ کراچی ۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے چھ کھلاڑی کراچی میں کیمپ میں حصہ لیں گے۔ یہ کیمپ 2 سے 6 نومبر تک ہوگا اور اس کی نگرانی سعید بن ناصر کریں گے۔ کھلاڑیوں میں جہانداد خان۔ عمیربن یوسف۔ عباس آفریدی۔ عثمان خان۔ سفیان مقیم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔ کھلاڑی 10 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہونگے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 14 سے 18 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی بابر اعظم ، حارث روف ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، عرفان خان ، فیصل اکرم اور محمد حسنین نے پریکٹس کی آسٹریلیا پہنچنے والے کھلاڑیوں کے دوسرے گروپ نے آج آرام کیا پاکستانی قومی سکوارڈ کے تمام اراکین کل ملبورن کرکٹ گراونڈ میں ٹریننگ کریں گے پاکستان۔ آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال ، صائم ایوب ،کامران غلام ، حسیب اللہ اور عرفات منہاس شامل پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ چار نومبر کو کھیلے گی میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے میر حمزہ کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل دائیں ٹانگ میں ہلکی تکلیف محسوس ہوئی تھی ٹانگ میں تکلیف کی وجہ سے میر حمزہ ٹریننگ میں حصہ نہیں لے سکے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر وہ پی سی بی کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ کراچی میں صحت یابی اور بحالی کا عمل مکمل کریں گے۔ کرز۔ ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ۔ اومان۔ اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے متحدہ عرب امارات کو114 رنز سے ہرادیا۔ پاکستان شاہینز سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں پر 179 رنز بنائے۔ محمد حارث 71 ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں۔ متحدہ عرب امارات کی ٹیم 65 رنز پر آؤٹ۔ پاکستان کا سب سے بڑے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ ، قائداعظم ٹرافی 26 اکتوبر سے شروع ۔ کراچی ریجن وائٹس پشاور ریجن کے خلاف ٹائٹل کے دفاع کا آغاز کرے گی۔ 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں تین گروپس میں تقسیم ۔ چھ شہر گروپ مرحلے کے 45 میچوں کی میزبانی کریں گے۔ قائداعظم ٹرافی کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ چھبیس لاکھ روپے ہے۔ فاتح ٹیم کو پچہتر لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ ٹیم کو چالیس لاکھ روپے ملیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔چیرمین پی سی بی محسن نقوی۔ اٹھارہ ٹیموں کی شرکت سے کھلاڑیوں کے پول میں اضافہ ہوگا اور مزید ریجنز کو کھیلنے کا موقع ملے گا۔ محسن نقوی۔ یہ ٹورنامنٹ نوجوان اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور مردوں کی بین الاقوامی ٹیم میں نمائندگی کا موقع فراہم کرے گا۔محسن نقوی۔ پی سی بی کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ٹورنامنٹ کو آسانی اور پیشہ ورانہ انداز میں چلانے کے لیے بہترین ماحول فراہم ٹکرز۔ ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ۔ اومان۔ اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے اومان کو 74 رنز سے ہرادیا۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔ قاسم اکرم 48۔ روحیل نذیر41 ناٹ آؤٹ اور عرفات منہاس 31 ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں۔ اومان کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 111 رنز بناپائی۔ زمان خان کی دو وکٹیں۔ پاکستان شاہینز اپنا تیسرا میچ 23 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آئی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے لئے دئبی روانہ آئی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس آج دئبی میں ہو گا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں شرکت کریں گے

ایسے کھلاڑی جنہوں نے جیت کے لیے ٹی وی سکرین اور لاکھوں افراد کو دھوکہ دیا

ایسے کھلاڑی  جنہوں نے جیت کے لیے ٹی وی سکرین  اور لاکھوں افراد کو دھوکہ دیا

اسلام آباد: دنیا بھر میں سپورٹس مین سپرٹ کو سراہا جاتاہے تاہم بعض سپورٹس کی شخصیات دوران کھیل ایسے دھوکے دے جاتی ہیں جو دیکھ کر کسی کوبھی یقین نہیں آتاہے ۔ایسے ہی چند سپورٹس مین جن میں معروف کھلاڑی شامل ہیں آج ان کے دوران کھیل دھوکہ دینے کے بارے میں بتاتے ہیں ، 

1- کھلاڑیوں کو زخمی ہونے پر بونس

نیو آرلینڈو سینٹ نے اپنی مخالف ٹیم کے  متعدد کھلاڑیوں کو زخمی ہونے کے عوض بھاری معاضے دیئے اور یہ سلسلہ 2009 سے لیکر 2012 تک اس سکینڈل کے طشت ازبام آنے کے بعد روکا ، نیوآرلینڈو رگبی ٹیم کے آرگنائزرز اپنی مخالف ٹیموں کے متعدد کھلاڑیوں کو بونس دیتے تھے ۔

2- سپین کی معذوروں کی ٹیم 

2000 ء میں سپین کی پیرا المپک ٹیم کے 12 ارکان میں سے صرف دو معذور تھے جبکہ باقی معذور ہونے کا ڈرامہ کرتے رہے ، یہ بات معروف صحافی نے نوٹ کی جس کے بعد اس ٹیم پر پابندی عائد کر دی ۔

3- چین کی بیڈ منٹن ٹیم 

چینی بیڈ منن ٹیم نے اگلے روانڈ میں کمزور ٹیم سے کھیلنے کے لیے ہارنے کی حکمت عملی اپنائی مگر ریفری نے ان کی یہ کو شش اس وقت دیکھ لی جب وہ بار با ر اپنے شٹل کو نیٹ میں کمزور تھرو بنا کر پھیکتے رہے ۔

4۔ڈور راجٹن ایشو

1936 میں خواتین کے لانگ جمپ میں حصہ لینے کے لیے ڈورا جٹن جو کو باقاعدہ طور پر مرد تھا خاتون کی مشابہت اختیا ر کر کے مقابلے میں حصہ لیا ۔اور میڈل بھی جیتا اس کے بارے میں لمبے عرصے بعد پتہ چلا تھا کہ وہ خاتون نہیں بلکہ مکمل مرد ہے ۔

5-کریش گیٹ سکینڈل 

2008 میں گرینڈ پری کے ایک میچ میں نیلسن پگویٹ جونیئر نے اپنی کار کو جان بوجھ کو ریس کے دوران سائڈ وال سے ٹکر ادیا تھا تاکہ اس کی ٹیم کے پیچھے رہ جانے والے کھلاڑی کو ساتھ ملنے کا موقع مل گیا  ۔اس کی ٹیم یہ میچ جیت گئیمگر بعدازاں اس حرکت پر دو سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔

6- سچی ریس 

کیننڈا کی مشہور ریس “رننگ فرام دی ٹروتھ” میں 44 سالہ خاتون کھلاڑی نے ریس جیت لی تھی تاہم انہیں اس وقت ڈسکوالفائی کر دیا گیا تھا جب اس کی تمام تصاویر کو یکجا کر کے دیکھا گیا تو پتہ چلا کے اس نے دکھائی گئی تصاویر کو فوٹو شاپ کے ذریعے تبدیل کیا تھا اور وہ کسی بھی مقام پر نہیں گئی تھی ۔

7- شاہد آفریدی کا بال کو کھانا

معروف کرکٹر شاہد آفریدی کو 2010 میں آسٹریلیا کے خلاف کرکٹ گیند کو دانتوں سے خراب کرنے پر دو  میچ کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی ، آفریدی کی یہ حرکت میچ ریفری رنجن مدوگالے نے دیکھ لی جس کے بعد آفریدی پر پابندی عائد ہوئی ۔

8- ہینڈ آف گاڈ 

1986 میں ارجنٹائن کے معروف فٹبالر نے انگلینڈ کے خلاف تہلکہ خیز گول کیا تھا تاہم بعد کی ویڈیوز سے پتہ چلا تھا کہ وہ گول اس نے شولڈر سے نہیں بلکہ ہاتھ سے کیا تھا ، جس کو بعدازاں “ہینڈ آف گاڈ ” کے نام سے بھی جانا جانے لگا ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں