More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کرکٹ کیرئیر میں باؤلنگ کریں گے یا نہیں؟

قومی آل راؤنڈر  محمد حفیظ    کرکٹ کیرئیر  میں باؤلنگ  کریں گے یا نہیں؟

قومی آل راؤنڈر  محمد حفیظ    کرکٹ کیرئیر  میں باؤلنگ  کریں گے یا نہیں؟

لاہور: قومی آل راؤنڈر محمد حفیظ کرکٹ کیرئیر میں باؤلنگ کریں گے یا نہیں؟ اس کا فیصلہ کل ہو جائے گا  کیونکہ  حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کی رپورٹ کل آئے گی ۔

تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حفیظ کے باؤلنگ ٹیسٹ کی رپورٹ 15 نومبر تک آجائے گی، محمد حفیظ کا یکم نومبر کو انگلینڈ میں باؤلنگ ٹیسٹ ہوا تھا۔

آل راؤنڈر کے باؤلنگ ایکشن کو گزشتہ ماہ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں مشکوک قرار دیا گیا۔ محمد حفیظ نے 14روز کے دوران باؤلنگ تو جاری رکھی۔ محمد حفیظ پر امید ہیں کہ رپورٹ مثبت آئے گی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں