More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

جانیے کون کون سے عالمی سٹار پی ایس ایل کا حصہ ہونگے

جانیے کون کون سے عالمی سٹار پی ایس ایل کا حصہ ہونگے

جی ہاں آپ کو مطلع کیا جارہا ہے کہ پی ایس ایل ڈرافٹنگ 2017 اس بار لاہور میں منعقد ہورہی ہے اور اس کے لیے 12 نومبر کا  دن مقرر کیا گیا ہے،،،،دنیائے کرکٹ کے بڑے بڑے ستارے ڈرافٹنگ میں شامل ہونگے،،،، کرس لن، جین پال ڈومینی، مچل جانسن، ڈیوین براوو، عمران طاہر، اینجلو میتھیوز، لیوک رونچی، کولن انگرام، وین پارنیل اور جان ہیسٹنگز  پی ایس ایل ڈرافٹنگ کا حصہ ہونگے

مزکورہ کھلاڑیوں کی شمولیت سے پی ایس ایل اس بار مزید تگڑی ٹیمیں بنیں گی کیونکہ شعیب ملک، برینڈن میک کولم، محمد عامر، کیون پیٹرسن، حسن علی، ڈیرین سمی، شاہد آفریدی، شاداب خان، اینڈری رسل، شکیب الحسن، کمار سنگاکارا  پہلے  سے ہی پی ایس ایل کا حصہ ہیں
اس سال شائقین کرکٹ کی نظریں نئی ٹیم ملتان سلطان پر جمی ہیں کہ وہ کن کھلاڑیوں کو منتخب کرتے ہیں،،،، قوانین و ضوابط کے مطابق اس سال سب سے پہلی پک لاہور قلندرز کی ہوگی جبکہ لاہور قلندرز کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی اور ملتان سلطان کی باری آئے گی،،،تاہم فرنچائزز باہمی رضا مندی سے پک تبدیل کر سکتی ہی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں