پاکستان پہنچنے پر کپتانوں کے بڑے بیان– ویڈیو
اور جناب سری لنکن ٹیم آٹھ سال کے وقفے کے بعد لاہور پہنچ چکی ہے جبکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکن ٹیم سے آدھ گھنٹہ پہلے پہنچی،،،تابی لیکس آپ کے لیے پیش کررہا ہے ویڈیو مناظر دونوں ٹیموں کے لاہور پہنچنے پر اس موقع پر سری نلکن کپتان اور سرفراز احمد کپتان پاکستان نے اپنے اپنے جزبات کا اظہار بھی کیا
خصوصی مناظر اور پیغامات کی ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں