اور جنید خان کو بڑا اعزاز حاصل کرنے سے محروم کردیا گیا
صاحب جنید خان کا شمار ان پاکستانی کرکٹرز میں ہوتا ہے کہ جن کو کبھی تسلسل سے کھیلنے کا موقع نہیں دیا گیا اور ان کو اکثر حوصلہ شکنی دیکھنے کو ملی،،، ایسے میں جب پاکستان سری لنکا سے پہلے چار ون ڈے جیت چکا ہے اور پانچویں ون ڈے میں جنید خان کو ڈراپ کردیا گیا ،، حالانکہ یہ ون ڈے جنید خان کی زندگی کا یادگار ترین ون ڈے ہو سکتا تھا کیونکہ ون ڈے میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کرنے کے لیے ان کو محض تین وکٹیں درکار تھیں اور اگر آج انکو موقع دیا جاتا تو یک روزہ میچز میں 100 وکٹیں لینے والے 20ویں پاکستانی باﺅلر بن جاتے،،، وسیم اکرم 502 وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں