More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

حفیظ کو بھارت کے خلاف باولنگ کا موقع ملنا چاہیے تھا

ڈائریکٹر اکیڈیمیز مدثر نزر کے مطابق پاکستان بھارت سے شکست کے بعد جس طرح ٹورنامنٹ میں واپس آئی ہے وہ لائق تحسین ہے، انہوں نے تسلیم کیا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف حفیظ کو باولنگ نہ دے کر اپنا ٹرک مس کیا
مدثر نزر نے فخر زمان کے بارے کیا کہا؟؟
پاکستان کے آئندہ میچز میں کیا حکمت عملی ہونی چاپیے ؟
سرفراز احمد کو کس طرح کی کپتانی کرنا ہوگی؟
ساوتھ افریقہ کی ٹیم اپنی اصل کارکردگی دکھانے سے محروم کیوں؟
کون سی ٹیم مدثر نزر کی فیورٹ ہے؟
یہ سب جاننے کے لیے ویڈیو دیکھیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں