More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد بھارت سے شکست کو بھول کر جنوبی افریقہ کے خلاف اہم میچ میں پورے اعتماد سے گراونڈ میں اترنے کے خواہاں ہیں، سرفراز احمد کے مطابق ہماری ٹیم دیے گئے ورک پلان پر کام نہیں کرسکی تھی اور بھارتی ٹیم سکور بورڈ پر بڑا ہدف کھڑا کرنے میں کامیاب ہوگئی جس سے ہمارے بلے باز انڈر پریشر آگئے
سرفراز احمد نے اعلا کیا کہ جنوبی افریقہ کے خلاف احمد شہزاد کی جگہ فرخ زمان لیں گے جبکہ وہاب ریاض کی جگہ جنید خان کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا،،،،،اس طرح بنگلہ دیش کے خلاف  عمدہ کارکردگی دکھانے والے فہیم اشرف ٹیم کا حصہ بننے میں ناکام

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں