More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

دسویں اوور میں بارش، پاکستانی فیلڈر بوکھلاہٹ کا شکار

دسویں اوور میں بارش، پاکستانی فیلڈر بوکھلاہٹ کا شکار

آپ کو تازہ ترین صورت حال بتا رہے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے مقابلے کے دسویں ااو میں بارش شروع ہوگئی، فاسڑ باولر محمد عامر اور لیفٹ آرم سپنر عماد وسیم نے اچھی باولنگ تو کی ہے مگر پاکستانی فیلڈرز بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور بھارتی بلے ان کے ہاتھوں سے سنگل بھی لے رہے ہیں جبکہ چند مس فیلڈنگز بھی دیکھنے کو ملیں ہیں
نو اعشاری پانچ اوورز میں بھارت چھیالیس رنز اور اس کا کوئی کھلاڑی آوٹ نہیں ہوا- روہن پچیس جبکہ دوون نے بیس رنز بنا رکھے ہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں