صرف جزبہ ہی بھارت جیسی مضبوط ٹیم کو گرا سکتا ہے، مدثر نزر
ڈائریکٹر اکیڈیمیز مدثر نزر نے پاکستان بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایک مضبوط ٹیم ہے جو ہر طرح کی کنڈیشنز اور پچز پر پاکستان سے بہتر ٹیم ہے،
پاکستان انڈیا سے کیسے جیت سکتا ہے؟
ٹاس کی کیا اہمیت ہوگی؟
سرفراز بہتر کپتان ہے یا مصباح الحق
یہ سب جاننے کے لیے
ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں