More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شاہد آفریدی کو بیٹے کی خواہش کیوں نہیں ہوتی؟

شاہد آفریدی کو بیٹے کی خواہش کیوں نہیں ہوتی؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا ہے کہ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ان عزیز و اقارب کے ہاں بھی پہلی بیٹی ہو
شاہد آفریدی نے کہا کہ ان کی بیٹیاں ان کی دولت ہے اور جب سے بیٹیوں نصیب ہوئیں ہیں وہ دنیا کی ہر دولت سے مالا مال ہیں
لالہ نے کہا کہ بیٹیوں کی وجہ سے ان کو وہ وہ خوشیاں نصیب ہوئیں ہیں کہ ان کے دل میں بیٹے کی خواہش کبھی پیدا ہی نہیں ہوئی

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں