قومی ٹیم کی تیاریاں – تازہ ترین دلچسپ ویڈیو مناظر
وارم اپ میچز سے قبل قومی ٹیم نے برمنگھم میں انتہائی دلچسپ پریکٹس کی جسمیں ہیڈکوچ نے کھلاڑیوں کو دلچسپی سے مصروف رکھنے کے لیے مختلف گیمز کروائیں، بعد ازاں ٹیم نے باولنگ بیٹنگ اور کچھ فیلڈنگ پریکٹس کی
آپ کو یہ ویڈیو مناظر بہت پسند آئیں گے
اپنی رائے کا اظہار کریں