More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے دکانداروں کا تعین کر دیا گیا

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے دکانداروں کا تعین کر دیا گیا

پی ایس ایل کے روح رواں نے مانگ بڑھانے اور چھٹی ٹیم کے عوض بڑی بولی حاصل کرنے کے لیے خواہشمند حضرات کو خالصتا تجارتی ترغیبات دینا شروع کردی ہیں

نجم سیٹھی نے کہا کہ پی ایس ایل نے توقعات سے بڑھ کر کامیابی  اور  نفع حاصل کرنے کی بدولت یہ سرمایہ کاروں کیلئے بہت پرکشش اور اہمیت کی حامل  بن گئی ہے۔

معلوم پڑا ہے کہ بولی کے عمل کا آغاز 30 مئی 2017 کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہو گا۔

فیصل آباد، حیدرآباد، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا اور ملتان ریجنز سے تعلق رکھنے والی پارٹیوں کو ہی تمام تر اہلیت پر پورا اترنے کے بعد چھٹی ٹیم کے حقدار کا اعلان کیا جائے گا

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں