More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ناصر جمشید پر فرد جرم عائد – اہلیہ کی جانب سے دفاع

ناصر جمشید پر فرد جرم عائد – اہلیہ کی جانب سے دفاع

پاکستان کرکٹ بورڈ نے عدم تعاون اور سپاٹ  فکسنگ کیس میں سہولت کار نامزد کیے جانے والے مرکزی کردار ناصر جمشید پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے الزامات کی تفصیلات ناصر جمشید کو بھجوا دی ہیں اور ان کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ چودہ دن میں اپنا موقف پیش کریں،

دوسری جانب اسپاٹ فکسنگ کے مرکزی کردار ناصر جمشید پر روپوش ہونے کے الزامات کے بعد ان کی اہلیہ سوشل میڈیا پر شوہر کا دفاع کرتی نظرآرپی ہیں اور کہتی نظر آتی ہیں کہ ناصر جمشید کے نہ ملنے کی خبریں حیران کن ہیں کیوں کہ ان کے گھر میں ہر وقت ناصر جمشید سے ملنی والی شکل کا بندہ ان کا شوہر ہی یا کوئی اور
۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں