قزافی اسٹیڈیم سے بولتے منظر اور سب بتاتا ہوا گانا
صاحب قزافی اسٹیڈیم لاہور میں آج کل دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے کیمپ لگا ہوا ہے اور ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے لیے ٹیمیں بھی منتخب کر لی گئیں
جو مناظر ہم آپ کو دکھانے جا رہے ہیں
اگر آپ غور سے دیکھیں گے
تو آپ کو رویوں سے ایک دوسرے کی قبولیت
مستقبل قریب میں نیشنل کرکٹ اکیڈیمی کے اقتدار پر رسہ کچھی جو جلد شروع ہوا چاہتی ہے
کا اندازہ لگانے میں مشکل نہیں ہوگی
مگر شرط ہے کہ
آپ کرکٹ کے اتار چڑھاو کو تھوڑا بہت سمجھتے ہوں
اب سب کچھ تابی لیکس تو بتانے سے رہا
اشارے دے دیے
اب ویڈیو دیکھ کر اپنا ذہن بھی لڑائیں
اپنی رائے کا اظہار کریں