قائداعظم ٹرافی گولڈ کے پانچواں راؤنڈ کے پہلے روز کا کھیل مکمل۔ فاٹا کے شاہین شاہ آفریدی کی شاندار بولنگ، 43 رنز دے کر سات وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین شاہ آفریدی کی ٹورنامنٹ میں وکٹوں کی تعداد 26 ہوگئی۔ فیصل آباد پہلی اننگز میں 156 اور فاٹا 176 رنز پر آؤٹ۔ فاٹا کے محمد فاروق کے 90 اور فیصل آباد کے فہیم اشرف کے 71 رنز۔ ابرار احمد کی پانچ اور میر حمزہ کی چار وکٹیں، لاہور وائٹس 123 رنز پر آؤٹ۔ کراچی بلوز کے بغیر کسی نقصان کے 132 رنز، عبداللہ فضل اور محمد طحہٰ کی نصف سنچریاں۔ اسلام آباد کے سات وکٹوں پر 277 رنز، راجہ حمزہ وحید کے 73 رنز۔ پشاور بلوز کے نیاز خان کی چار وکٹیں، ٹورنامنٹ میں 30 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست۔ ملتان کی ٹیم پہلی اننگز میں 108 رنز پر آؤٹ۔ پشاور بلوز کے دو وکٹوں پر 153 رنز، اسرار اللہ اور نبی گل کی نصف سنچریاں۔ آفتاب تابی 26/11/2026 6اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام قائداعظم ٹرافی گولڈ کے پانچواں راؤنڈ کے پہلے روز کا کھیل مکمل۔ فاٹا کے شاہین شاہ آفریدی کی شاندار بولنگ، 43 رنز دے کر سات وکٹیں حاصل کیں۔ شاہین شاہ آفریدی کی ٹورنامنٹ میں وکٹوں کی تعداد 26 ہوگئی۔ فیصل آباد پہلی اننگز میں 156 اور فاٹا 176 رنز پر آؤٹ۔ فاٹا کے محمد فاروق کے 90 اور فیصل آباد کے فہیم اشرف کے 71 رنز۔ ابرار احمد کی پانچ اور میر حمزہ کی چار وکٹیں، لاہور وائٹس 123 رنز پر آؤٹ۔ کراچی بلوز کے بغیر کسی نقصان کے 132 رنز، عبداللہ فضل اور محمد طحہٰ کی نصف سنچریاں۔ اسلام آباد کے سات وکٹوں پر 277 رنز، راجہ حمزہ وحید کے 73 رنز۔ پشاور بلوز کے نیاز خان کی چار وکٹیں، ٹورنامنٹ میں 30 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست۔ ملتان کی ٹیم پہلی اننگز میں 108 رنز پر آؤٹ۔ پشاور بلوز کے دو وکٹوں پر 153 رنز، اسرار اللہ اور نبی گل کی نصف سنچریاں۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%82%d8%a7%d8%a6%d8%af%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d9%b9%d8%b1%d8%a7%d9%81%db%8c-%da%af%d9%88%d9%84%da%88-%da%a9%db%92-%d9%be%d8%a7%d9%86%da%86%d9%88%d8%a7%da%ba-%d8%b1%d8%a7%d8%a4%d9%86%da%88-%da%a9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں