پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا 14 رکنی سکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کے لیے بھی 13 رکنی پیٹرنز سکواڈ کا اعلان کردیا وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز سکواڈ سے مزید دو فاسٹ باؤلرز کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا جائے گا پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان کو پہلی دفعہ منتخب کیا گیا ہے ٹیسٹ سکواڈ میں عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس،رضااللہ اور سعود شکیل شامل ٹیسٹ سکواڈ میں وکٹ کیپر غازی غوری اور سعد بیگ بھی شامل ٹیسٹ سکواڈ میں سلمان علی آغا اور لیفٹ آرم سپنر علی عثمان کو بھی شامل کیا گیا ہے پیٹرنز الیون اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ 4 سے 6 نومبر کو اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 سے 13 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا وارم اپ میچ کے لیے پیٹرنز سکواڈ کی کپتانی سعد بیگ کریں گے پیٹرنز سکواڈ میں عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس، محمد سلیمان، محمد طحہ، اور سمیر منہاس شامل پیٹرنز سکواڈ میں فاسٹ باؤلرز محمد سلمان، شعیب اختر جونیئر، علی شبیر، ثاقب خان اور عبید شاہ شامل بلے باز محمد طیب عارف بھی پیٹرنز سکواڈ کا حصہ ہوں گے آفتاب تابی 24/10/2026 2اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان بمقابلہ سری لنکا ٹیسٹ سیریز پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف دو میچز کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کردیا 14 رکنی سکواڈ کی قیادت بابر اعظم کریں گے پی سی بی نے سری لنکا کے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ کے لیے بھی 13 رکنی پیٹرنز سکواڈ کا اعلان کردیا وارم اپ میچ کے اختتام پر پیٹرنز سکواڈ سے مزید دو فاسٹ باؤلرز کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کیا جائے گا پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں سمیر منہاس، محمد طحہ اور محمد سلیمان کو پہلی دفعہ منتخب کیا گیا ہے ٹیسٹ سکواڈ میں عبداللہ فضل، عرفات منہاس، اذان اویس، محمد عباس،رضااللہ اور سعود شکیل شامل ٹیسٹ سکواڈ میں وکٹ کیپر غازی غوری اور سعد بیگ بھی شامل ٹیسٹ سکواڈ میں سلمان علی آغا اور لیفٹ آرم سپنر علی عثمان کو بھی شامل کیا گیا ہے پیٹرنز الیون اور سری لنکا کے درمیان وارم اپ میچ 4 سے 6 نومبر کو اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 9 سے 13 نومبر کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا وارم اپ میچ کے لیے پیٹرنز سکواڈ کی کپتانی سعد بیگ کریں گے پیٹرنز سکواڈ میں عبداللہ فضل، علی عثمان، اذان اویس، محمد سلیمان، محمد طحہ، اور سمیر منہاس شامل پیٹرنز سکواڈ میں فاسٹ باؤلرز محمد سلمان، شعیب اختر جونیئر، علی شبیر، ثاقب خان اور عبید شاہ شامل بلے باز محمد طیب عارف بھی پیٹرنز سکواڈ کا حصہ ہوں گے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d9%85%d9%82%d8%a7%d8%a8%d9%84%db%81-%d8%b3%d8%b1%db%8c-%d9%84%d9%86%da%a9%d8%a7-%d9%b9%db%8c%d8%b3%d9%b9-%d8%b3%db%8c%d8%b1%db%8c%d8%b2-%d9%be%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں