پاکستان مینز کرکٹ ٹیم راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کل مکمل آرام کرے گی۔ پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے تین ملکی سیریز کے دونوں میچز جیت لیے۔ پاکستان نے تین ملکی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دی۔ قومی ٹیم نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دی۔ تین ملکی سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچ اتوار 25 اکتوبر کو قدافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ آفتاب تابی 21/10/2026 8اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان مینز کرکٹ ٹیم راولپنڈی سے لاہور پہنچ گئی۔ قومی کرکٹ ٹیم کل مکمل آرام کرے گی۔ پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے تین ملکی سیریز کے دونوں میچز جیت لیے۔ پاکستان نے تین ملکی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 37 رنز سے شکست دی۔ قومی ٹیم نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں انگلینڈ کو 87 رنز سے شکست دی۔ تین ملکی سیریز کا تیسرا میچ جمعرات کو انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان تین ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ کا سامنا کرے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے انٹرنیشنل میچ اتوار 25 اکتوبر کو قدافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%d9%86%d8%b2-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%b9%db%8c%d9%85-%d8%b1%d8%a7%d9%88%d9%84%d9%be%d9%86%da%88%db%8c-%d8%b3%db%92-%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں