More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو نسیم شاہ سری لنکا کے خلاف دو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے نسیم شاہ ٹرائی سیریز کے لیے بھی پاکستان کے ون ڈے سکواڈ کا حصہ ہیں مجھے لگتا ہے میری بہترین کرکٹ کا وقت ابھی آنا باقی ہیں ۔ نسیم شاہ فاسٹ باؤلنگ جارحانہ مزاجی اور ذہانت کا کام ہے ۔ نسیم شاہ ماڈرن ڈے وائٹ بال کرکٹ میں بلے بازوں کے دماغ سے کھیلنا ہوتا ہے ۔ نسیم شاہ کھلاڑی کو انجری کے وقت زیرو سے شروع کرنا پڑتا ہے ۔ نسیم شاہ کرکٹ کی ڈیمانڈ پرفارمنس ہے ۔ نسیم شاہ

اپنی رائے کا اظہار کریں