اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان/ عہدیداران پابندی اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی لگادی اے ایف پی نے سید حبیب شاہ پر دس سال کی پابندی عائد کر دی سلمان بٹ اور حبیب شاہ پر پابندی بد انتظامی اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی سلمان اقبال بٹ اور سید حبیب شاہ نے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے غیر آئینی اور غیر قانونی انتخابات کروائے تھے اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے 31 اگست کو پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کو بھی کالعدم قرار دے دیا سلمان بٹ اور سید حبیب شاہ نے 29 اگست کو پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کی اطلاع دی پنجاب اتھلیٹکس کے انتخابات کا طریقہ کار اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی تھی اتھلیٹکس فیڈریشن نے 30 اگست کو خط کے ذریعے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کو انتخابات کے لئے قانونی طریقہ کار اختیار کرنے کی ہدایت کی تھی سلمان اقبال بٹ خود اتھلیٹکس فیڈریشن کے آئین پر دستخط کرنے والوں میں شامل ہیں پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئین کی کھلی خلاف ورزی تھی فیڈریشن نے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دی انکوائری کمیٹی نے سلمان بٹ اور حبیب شاہ کو اپنا موقف اور صفائی پیش کرنے کے لیے طلب کیا تھا سلمان بٹ اور حبیب شاہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے کمیٹی نے دستیاب ریکارڈ کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ پیش کی اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے آئین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی سرگرمیوں کی پاداش میں سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کردی سید حبیب شاہ پر غیر آئینی اقدامات پر دس سال کی پابندی عائد کی گئی ہے سلمان بٹ اتھلیٹکس کے حوالے سے کسی قسم کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے فیڈریشن نے سلمان بٹ اور حبیب شاہ پر پابندی کے فیصلے سے ورلڈ اتھلیٹکس ،ایشین اتھلیٹکس اور پاکستان سپورٹس بورڈ کو آگاہ کردیا ہے فیڈریشن نے تمام ملحقہ یونٹس اور اداروں کو بھی پابندی کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے آفتاب تابی 12/10/2025 4اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان/ عہدیداران پابندی اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی لگادی اے ایف پی نے سید حبیب شاہ پر دس سال کی پابندی عائد کر دی سلمان بٹ اور حبیب شاہ پر پابندی بد انتظامی اور اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی پر لگائی گئی سلمان اقبال بٹ اور سید حبیب شاہ نے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے غیر آئینی اور غیر قانونی انتخابات کروائے تھے اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے 31 اگست کو پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کو بھی کالعدم قرار دے دیا سلمان بٹ اور سید حبیب شاہ نے 29 اگست کو پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات کی اطلاع دی پنجاب اتھلیٹکس کے انتخابات کا طریقہ کار اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئین کی خلاف ورزی تھی اتھلیٹکس فیڈریشن نے 30 اگست کو خط کے ذریعے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کو انتخابات کے لئے قانونی طریقہ کار اختیار کرنے کی ہدایت کی تھی سلمان اقبال بٹ خود اتھلیٹکس فیڈریشن کے آئین پر دستخط کرنے والوں میں شامل ہیں پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے انتخابات اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے آئین کی کھلی خلاف ورزی تھی فیڈریشن نے پنجاب اتھلیٹکس ایسوسی کے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دی انکوائری کمیٹی نے سلمان بٹ اور حبیب شاہ کو اپنا موقف اور صفائی پیش کرنے کے لیے طلب کیا تھا سلمان بٹ اور حبیب شاہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہوئے کمیٹی نے دستیاب ریکارڈ کا جائزہ لے کر اپنی رپورٹ پیش کی اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے آئین کی خلاف ورزی اور غیر قانونی سرگرمیوں کی پاداش میں سلمان بٹ پر تاحیات پابندی عائد کردی سید حبیب شاہ پر غیر آئینی اقدامات پر دس سال کی پابندی عائد کی گئی ہے سلمان بٹ اتھلیٹکس کے حوالے سے کسی قسم کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے فیڈریشن نے سلمان بٹ اور حبیب شاہ پر پابندی کے فیصلے سے ورلڈ اتھلیٹکس ،ایشین اتھلیٹکس اور پاکستان سپورٹس بورڈ کو آگاہ کردیا ہے فیڈریشن نے تمام ملحقہ یونٹس اور اداروں کو بھی پابندی کے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%d8%aa%da%be%d9%84%db%8c%d9%b9%da%a9%d8%b3-%d9%81%db%8c%da%88%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%a2%d9%81-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%b9%db%81%d8%af%db%8c%d8%af%d8%a7%d8%b1%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں