انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے کراچی میں شروع ہوگی اور 9 مارچ تک جاری رہے گی۔ چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ گروپ گروپ اے: پاکستان بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش گروپ بی: جنوبی افریقا، آسٹریلیا، افغانستان اور انگلینڈ 19 فروری، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، کراچی، پاکستان 20 فروری، بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت، دبئی 21 فروری، افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، کراچی، پاکستان 22 فروری، آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، لاہور، پاکستان 23 فروری، پاکستان بمقابلہ بھارت، دبئی 24 فروری، بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ، راولپنڈی، پاکستان 25 فروری، آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، راولپنڈی، پاکستان 26 فروری، افغانستان بمقابلہ انگلینڈ، لاہور، پاکستان 27 فروری، پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، راولپنڈی، پاکستان 28 فروری، افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا، لاہور، پاکستان 1 مارچ، جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ، کراچی، پاکستان 2 مارچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، دبئی 4 مارچ، سیمی فائنل 1، دبئی 5 مارچ، سیمی فائنل 2، لاہور، پاکستان 9 مارچ، فائنل، لاہور (اگر بھارت کوالیفائی کرتا ہے تو فائنل دبئی میں ہوگا) آفتاب تابی 24/12/2024 5اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے کراچی میں شروع ہوگی اور 9 مارچ تک جاری رہے گی۔ چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ گروپ گروپ اے: پاکستان بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش گروپ بی: جنوبی افریقا، آسٹریلیا، افغانستان اور انگلینڈ 19 فروری، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، کراچی، پاکستان 20 فروری، بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت، دبئی 21 فروری، افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، کراچی، پاکستان 22 فروری، آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، لاہور، پاکستان 23 فروری، پاکستان بمقابلہ بھارت، دبئی 24 فروری، بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ، راولپنڈی، پاکستان 25 فروری، آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، راولپنڈی، پاکستان 26 فروری، افغانستان بمقابلہ انگلینڈ، لاہور، پاکستان 27 فروری، پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، راولپنڈی، پاکستان 28 فروری، افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا، لاہور، پاکستان 1 مارچ، جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ، کراچی، پاکستان 2 مارچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، دبئی 4 مارچ، سیمی فائنل 1، دبئی 5 مارچ، سیمی فائنل 2، لاہور، پاکستان 9 مارچ، فائنل، لاہور (اگر بھارت کوالیفائی کرتا ہے تو فائنل دبئی میں ہوگا) ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%d9%86%d9%b9%d8%b1%d9%86%db%8c%d8%b4%d9%86%d9%84-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%da%a9%d9%88%d9%86%d8%b3%d9%84-%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d9%86%db%92-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں