جوہانسبرگ قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی براستہ دوبئی پاکستان کے لیے روانہ شاہین شاہ آفریدی، حارث روف، سفیان مقیم ، طیب طاہر ، عثمان خان ، ابرار احمد ، عرفان خان اور محمد حسنین پاکستان روانہ ہوئے ون ڈے اسکواڈ میں شرکت کرنےوالے باقی کھلاڑیوں نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جو ہانسبرگ میں جوائن کر لیا ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرنے والوں میں بابر اعظم ، محمد رضوان ، صائم ایوب ، نسیم شاہ ، سلمان علی آغا ، کامران غلام ، اور عبداللہ شفیق شامل قومی ٹیسٹ سکواڈ کل سنچورین میں پریکٹس کرے گا قومی ٹیسٹ سکواڈ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے بارہ بجے پریکٹس شروع کرے گا پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چھبیس دسمبر کو شروع ہوگا آفتاب تابی 23/12/2024 6اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام جوہانسبرگ قومی ون ڈے سکواڈ کے کھلاڑی براستہ دوبئی پاکستان کے لیے روانہ شاہین شاہ آفریدی، حارث روف، سفیان مقیم ، طیب طاہر ، عثمان خان ، ابرار احمد ، عرفان خان اور محمد حسنین پاکستان روانہ ہوئے ون ڈے اسکواڈ میں شرکت کرنےوالے باقی کھلاڑیوں نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جو ہانسبرگ میں جوائن کر لیا ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرنے والوں میں بابر اعظم ، محمد رضوان ، صائم ایوب ، نسیم شاہ ، سلمان علی آغا ، کامران غلام ، اور عبداللہ شفیق شامل قومی ٹیسٹ سکواڈ کل سنچورین میں پریکٹس کرے گا قومی ٹیسٹ سکواڈ مقامی وقت کے مطابق ساڑھے بارہ بجے پریکٹس شروع کرے گا پاکستان اور جنوبی آفریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ چھبیس دسمبر کو شروع ہوگا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%ac%d9%88%db%81%d8%a7%d9%86%d8%b3%d8%a8%d8%b1%da%af-%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%d9%88%d9%86-%da%88%db%92-%d8%b3%da%a9%d9%88%d8%a7%da%88-%da%a9%db%92-%da%a9%da%be%d9%84%d8%a7%da%91%db%8c-%d8%a8/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں