گھوٹکی۔ چئیرمین پی سی بی و وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سردار گڑھ۔ گھوٹکی آمد محسن نقوی کی متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و وزیر شیخ نہیان مبارک النہیان سے ملاقات محسن نقوی نے شیخ نہیان مبارک النہیان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور۔ دوطرفہ تعلقات اور پاکستان یو اے ای میں کرکٹ کے فروغ پر بات چیت ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کرکٹ کے فروغ کیلئے مزید اقدامات پر اتفاق محسن نقوی کی شیخ نہیان مبارک النہیان کو چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچز دیکھنے کے لئے پاکستان کے دورے کی دعوت شیخ نہیان مبارک النہیان کا چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ شیخ نہیان مبارک النہیان چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ شیخ نہیان مبارک النہیان محسن نقوی کی یو اے ای میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش آپ کی پاکستان آمد ہمارے لئے باعث افتخار ہے۔ محسن نقوی یو اے ای کی قیادت نے ہمیشہ پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ محسن نقوی یو اے ای کے ساتھ کرکٹ کے فروغ کیلئے قریبی تعاون کے ساتھ کام کریں گے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے متعلق نیک تمناؤں پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ محسن نقوی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے بہت خوش وخروش پایا جاتا ہے۔ محسن نقوی ہم چیمپئنز ٹرافی کو شاندار و منفرد ٹورنامنٹ بنانا چاہتے ہیں۔ محسن نقوی آفتاب تابی 22/12/2024 5اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام گھوٹکی۔ چئیرمین پی سی بی و وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سردار گڑھ۔ گھوٹکی آمد محسن نقوی کی متحدہ عرب امارات کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و وزیر شیخ نہیان مبارک النہیان سے ملاقات محسن نقوی نے شیخ نہیان مبارک النہیان کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور۔ دوطرفہ تعلقات اور پاکستان یو اے ای میں کرکٹ کے فروغ پر بات چیت ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کرکٹ کے فروغ کیلئے مزید اقدامات پر اتفاق محسن نقوی کی شیخ نہیان مبارک النہیان کو چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے میچز دیکھنے کے لئے پاکستان کے دورے کی دعوت شیخ نہیان مبارک النہیان کا چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے پاکستان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔ شیخ نہیان مبارک النہیان چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ شیخ نہیان مبارک النہیان محسن نقوی کی یو اے ای میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش آپ کی پاکستان آمد ہمارے لئے باعث افتخار ہے۔ محسن نقوی یو اے ای کی قیادت نے ہمیشہ پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔ محسن نقوی یو اے ای کے ساتھ کرکٹ کے فروغ کیلئے قریبی تعاون کے ساتھ کام کریں گے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے متعلق نیک تمناؤں پر آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ محسن نقوی پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے بہت خوش وخروش پایا جاتا ہے۔ محسن نقوی ہم چیمپئنز ٹرافی کو شاندار و منفرد ٹورنامنٹ بنانا چاہتے ہیں۔ محسن نقوی ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%da%af%da%be%d9%88%d9%b9%da%a9%db%8c%db%94-%da%86%d8%a6%db%8c%d8%b1%d9%85%db%8c%d9%86-%d9%be%db%8c-%d8%b3%db%8c-%d8%a8%db%8c-%d9%88-%d9%88%d9%81%d8%a7%d9%82%db%8c-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%af%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں