More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جنوبی افریقہ کو ہوم گراؤنڈ پرشکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرکے سیریز اپنے نام کی۔ محسن نقوی محمد رضوان۔ بابر اعظم اور کامران غلام نے عمدہ بلے بازی کرکے جیت کی بنیاد رکھی۔ محسن نقوی اس جیت سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہو گا۔ محسن نقوی امید ہے کہ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ میں بھی پاکستانی ٹیم ایسی شاندار کارکردگی دکھائے گی۔ محسن نقوی

اپنی رائے کا اظہار کریں