بین الصوبائی قائداعظم گیمز اسلام آباد کاپانچواں روز پنجاب کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار، پنجاب نے اب تک78گولڈ میڈلز جیت لئے پنجاب کی گرلز ہاکی ٹیم نے فائنل میں سندھ کو باآسانی 16-0سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا پنجاب کی بوائز ہاکی ٹیم نے فائنل میں خیبرپختونخوا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4-2سے ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا سکواش بوائز میں پنجاب نے مزید ایک گولڈ اورایک سلورمیڈل جیت لیا تائیکوانڈو گرلز میں پنجاب کی زرتاشہ اصغر اور سید اکمل محمود نے گولڈ میڈل جیت لئے ٹیبل ٹینس گرلز میں پنجاب کی کلثوم خان نے مزید 2گولڈ میڈلز جیت لئے فٹ بال بوائز میں پنجاب نے گلگت بلتستان کو ہراکر براؤنز میڈل جیت لیا ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے بوائز اینڈ گرلز ہاکی، تائیکوانڈو، سکواش، بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے دیکھے ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری بین الصوبائی قائداعظم گیمز کے سکواش ایونٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی تھے انہوں نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اورانعاما ت دئیے آفتاب تابی 18/12/2024 31اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام بین الصوبائی قائداعظم گیمز اسلام آباد کاپانچواں روز پنجاب کی پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار، پنجاب نے اب تک78گولڈ میڈلز جیت لئے پنجاب کی گرلز ہاکی ٹیم نے فائنل میں سندھ کو باآسانی 16-0سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا پنجاب کی بوائز ہاکی ٹیم نے فائنل میں خیبرپختونخوا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد4-2سے ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا سکواش بوائز میں پنجاب نے مزید ایک گولڈ اورایک سلورمیڈل جیت لیا تائیکوانڈو گرلز میں پنجاب کی زرتاشہ اصغر اور سید اکمل محمود نے گولڈ میڈل جیت لئے ٹیبل ٹینس گرلز میں پنجاب کی کلثوم خان نے مزید 2گولڈ میڈلز جیت لئے فٹ بال بوائز میں پنجاب نے گلگت بلتستان کو ہراکر براؤنز میڈل جیت لیا ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری نے بوائز اینڈ گرلز ہاکی، تائیکوانڈو، سکواش، بیڈمنٹن اور ٹیبل ٹینس کے مقابلے دیکھے ڈی جی سپورٹس پنجاب خضرافضال چودھری بین الصوبائی قائداعظم گیمز کے سکواش ایونٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے مہمان خصوصی تھے انہوں نے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اورانعاما ت دئیے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a8%db%8c%d9%86-%d8%a7%d9%84%d8%b5%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%db%8c-%d9%82%d8%a7%d8%a6%d8%af%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%da%af%db%8c%d9%85%d8%b2-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں