More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پارل ۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ پہلا میچ پارل میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ19 دسمبر کو کیپ ٹاؤن اور تیسرا میچ 22 دسمبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا۔ پاکستان ٹیم میں عبداللہ شفیق ، کامران غلام اور نسیم شاہ کی واپسی ، سفیان مقیم اور عثمان خان پہلی بار ون ڈے اسکواڈ کا حصہ ۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہماری تیاریوں کے لحاظ سے یہ ایک اہم ون ڈے سیریز ہے۔ کپتان محمد رضوان۔ بحیثیت کپتان رضوان کی تیسری ون ڈے سیریز ، پچھلی دونوں سیریز جیت چکے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں