ٹکرز عماد وسیم اور محمد عامر ریٹائرمنٹ ۔ لاہور ۔ آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ دونوں کھلاڑی آخری بار اس سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔ یہ میرے ملک کی نمائندگی کرنے اور ایک بہت بڑے خواب کی تکمیل کا بہترین سفر رہا ہے۔عماد وسیم ۔ پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹس میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔ محمد عامر۔ پی سی بی کی جانب سے عامر اور عماد کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار۔ آفتاب تابی 14/12/2024 17اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز عماد وسیم اور محمد عامر ریٹائرمنٹ ۔ لاہور ۔ آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔ دونوں کھلاڑی آخری بار اس سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیلے تھے۔ یہ میرے ملک کی نمائندگی کرنے اور ایک بہت بڑے خواب کی تکمیل کا بہترین سفر رہا ہے۔عماد وسیم ۔ پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹس میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے۔ محمد عامر۔ پی سی بی کی جانب سے عامر اور عماد کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%b9%d9%85%d8%a7%d8%af-%d9%88%d8%b3%db%8c%d9%85-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%85%d8%ad%d9%85%d8%af-%d8%b9%d8%a7%d9%85%d8%b1-%d8%b1%db%8c%d9%b9%d8%a7%d8%a6%d8%b1%d9%85%d9%86%d9%b9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں