More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

اہم ترین چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے بعد ایل سی سی اے کے پویلین کا افتتاح کر دیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کی سپورٹس شاپ کا بھی افتتاح کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا کرکٹ ایسوسی ایشن کے اپ گریڈڈ پویلین کا دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپ گریڈیشن کے معیاری کام کو سراہا صدر لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ ندیم اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے کھلاڑیوں کے لئے پویلین اور ڈریسنگ رومز میں فراہم کردہ سہولتوں کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے پویلین اور ڈریسنگ رومز میں کھلاڑیوں کے لئے معیاری سہولتیں کی فراہمی کی تعریف کی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی سپورٹس شاپ تک رسائی آسان بنانے کی ہدایت سپورٹس شاپ کےلئے داخلہ مین روڈ سے رکھا جائے تاکہ لوگ آسانی سے شاپنگ کر سکیں۔ محسن نقوی مختصر مدت میں پویلین اور ڈریسنگ رومز کی تزئین و آرائش کی گئی ہے۔ محسن نقوی کھلاڑیوں کے لئے سہولتوں کو بہتر بنایا گیا ہے۔ محسن نقوی ایڈوائزر عامر میر۔ چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد۔ صدر لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن خواجہ ندیم۔ ڈائریکٹرز ہائی پرفارمنس سنٹرز۔ ایچ آر۔ انفراسٹرکچر اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds