ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ آفیشلز ۔ راولپنڈی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ 7 سے 25 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے 22 میچوں میں کل 13 امپائرز اور 6 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ 7 دسمبر کو نورپور لائنز اور یو ایم ٹی مارخورز کے افتتاحی میچ میں عمران جاوید اور ذوالفقار جان آن فیلڈ امپائرز اور ندیم ارشد میچ ریفری ہونگے۔ آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کے ارکان آصف یعقوب، راشد ریاض وقار 25 دسمبر کو ہونے والے فائنل کے امپائرز اور علی نقوی میچ ریفری ہونگے۔ آفتاب تابی 03/12/2024 3اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ آفیشلز ۔ راولپنڈی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے میچ آفیشلز کے پینل کا اعلان کر دیا ہے۔ 7 سے 25 دسمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے 22 میچوں میں کل 13 امپائرز اور 6 میچ ریفریز ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ 7 دسمبر کو نورپور لائنز اور یو ایم ٹی مارخورز کے افتتاحی میچ میں عمران جاوید اور ذوالفقار جان آن فیلڈ امپائرز اور ندیم ارشد میچ ریفری ہونگے۔ آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کے ارکان آصف یعقوب، راشد ریاض وقار 25 دسمبر کو ہونے والے فائنل کے امپائرز اور علی نقوی میچ ریفری ہونگے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%a8%d8%ad%d8%b1%db%8c%db%81-%d9%b9%d8%a7%d8%a4%d9%86-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%d8%a6%d9%86%d8%b2-%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%da%a9%d9%be-%da%a9%db%92/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں