انڈر19 ایشیا کپ، پاکستان نے یواے ای کو شکست دے دی دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دبئی میں جاری انڈر 19 ایشا کپ کے میچ پاکستان نے یو اے ای کو69 رنز سے شکست دے دی، یو اے ای کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز بنائے ۔ شاہ زیب خان نے 132 اور محمد ریاض اللہ نے 106 رنز کی اننگز کھیلیں۔ یو اے کی جانب سے نور اللہ ایوبی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ یواے کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنا سکی۔ یو اے کی جانب سے ایتھن ڈیسوز84 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نےشاندار باؤلنگ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کیں۔ عبد السبحان کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا آفتاب تابی 02/12/2024 6اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام انڈر19 ایشیا کپ، پاکستان نے یواے ای کو شکست دے دی دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم دبئی میں جاری انڈر 19 ایشا کپ کے میچ پاکستان نے یو اے ای کو69 رنز سے شکست دے دی، یو اے ای کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پاکستان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 314 رنز بنائے ۔ شاہ زیب خان نے 132 اور محمد ریاض اللہ نے 106 رنز کی اننگز کھیلیں۔ یو اے کی جانب سے نور اللہ ایوبی نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ یواے کی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنا سکی۔ یو اے کی جانب سے ایتھن ڈیسوز84 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔ پاکستان کی جانب سے عبدالسبحان نےشاندار باؤلنگ کرتے ہوئے چھ وکٹیں حاصل کیں۔ عبد السبحان کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b119-%d8%a7%db%8c%d8%b4%db%8c%d8%a7-%da%a9%d9%be%d8%8c-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%86%db%92-%db%8c%d9%88%d8%a7%db%92-%d8%a7%db%8c-%da%a9%d9%88-%d8%b4%da%a9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں